ایبٹ آباد میں مویشی منڈیوں کے سوا قربانی کی جا نوروں کی نمائش اور خرید و فرو خت پر پا بندی

پیر 20 اگست 2018 22:29

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144کے تحت مو یشی منڈیو ں کے سوا قربانی کی جا نوروں کی نما ئش اور خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد کردی ہے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جا نب سے جا ری کر دہ حکم نا مے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سا ل جا نورو ں سے کا نگووائر س پھیلنے کے وا قعا ت رو نما ہو ئے تھے جو انسا نی جا نو ں کے لئے انتہا ئی خطر نا ک ہے ۔چنا نچہ کا نگو وا ئر س پھیلنے کے خد شے کے پیش نظر اس سا ل عید الا ضحی ٰکے موقع پر صر ف ان منڈیو ں یا مقا ما ت پر جا نوروں کی خرید و فرو خت کی اجا زت ہو گی جہا ں ضلعی محکمہ حیوا نا ت نے جا نورو ں کو کا نگو وا ئر س کی با عث بننے وا لے چیچڑو ں سے پا ک کرنے کا بند و بست کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں