مچھروں سے بچائو کا دن آج منایا جائے گا

اتوار 19 اگست 2018 18:10

عارف والا۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مچھروں سے بچائو کا دن آج 20اگست بروز سوموار منایا جائے گا، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں سیمینارز اور آگاہی واکس انعقاد پذیر ہوں گی جس کا مقصد مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچائوکے متعلق عوام میں آگاہی فراہم کرناہے ۔

(جاری ہے)

پہلا ورلڈ ماسکیٹو ڈے 20اگست1987 کو منایا گیا ، اس مو قع پرالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں