عارف والا،چارلاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:30

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) چارلاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ای بلاک کے رہائشی و غلہ منڈی کے آڑھتی محمد مسعود نے چار لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار عبدالسلام کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں