بوگس چیک دینے پر -2دکانداروں کے خلاف مقدمات درج

منگل 22 اکتوبر 2019 15:24

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) لاکھوئوں روپے مالیت کے بوگس چیک دینے پر -2دکانداروں کے خلاف مقدمات درج تفصیلات کے مطابق ریلبازار کے تاجر محمد زبیر رفیق نے سات لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر دکاندار محمد الطاف کے خلاف اور جناح چوک میں الیکٹرئونکس شاپ کے مالک مزمل علی خاں نی110000 روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر دکاندار مظہر حسین کے خلاف تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں