گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

ہفتہ 14 جولائی 2018 17:47

عارفوالا۔14جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق محلہ انعام آباد کے رہائشی محمدعاشق کے بیٹے اعجاز بھٹی نے اپنی بیوی سے گھریلو جھگڑسے تنگ آکر کمرے میں زہریلی گولیاں کھالیں، حالت غیر ہونے پر اسے فوری طور طبی امدادکیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر اعجاز بھٹی زندگی کی بازی ہارگیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں