نامعلوم افراد لاکھوں کی نقدی ،طلائی زیورات ودیگر سامان چراکرفرار

بدھ 8 اگست 2018 23:33

عارف والا۔8 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2018ء) نامعلوم افراد نے لاکھوں کی نقدی ،طلائی زیورات اور سامان چرالیا، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 19/EBمیں محمدیوسف کے گھر کے تالے توڑ کر نامعلوم افراد نقدی ،طلائی زیورات اور سامان کل مالیت887000 روپے چراکر لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں