عارف والا، ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ 17سالہ دوشیزہ نے خودکشی کرلی

ہفتہ 25 مئی 2019 17:14

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) 17سالہ دوشیزہ نے ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں80/EB میں عبدالستار جوئیہ کی بیٹی مقدس ستار نے بڑی بہن کی ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ آکر گھر میں زہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا لا یا گیا جہاں پروہ زندگی کی بازی ہارگئی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں