عارف والا: بھانجے نے ساتھیوں سے ملکر ماموں کو موت کے گھاٹ اتاردیا

بدھ 18 ستمبر 2019 22:26

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) بھانجے نے ساتھیوں سے ملکر ماموں کو موت کے گھاٹ اتاردیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 79/EBمیں صفدر شاہ کوبھانجے نے ساتھیوں سے ملکر سوٹے کے وارکرکے قتل کردیا ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے بتایا گیا ہے کہ صفدر شاہ نے اپنے بھانجے کی بیوی کو بہاولنگر کے رہائشی سے ناجائز تعلقات کے استوار سے روکا جس کا ملزم کو رنج تھا

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں