عارف والا،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ35 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

جمعرات 23 جون 2022 17:00

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2022ء) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ35 سالہ شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ نواحی گائوں حسن آرائیاں میں محمدجاوید نے گھریلو حالات سے تنگ آکراپنے کھیت میں گلے میں پھنداڈال کر درخت سے لٹک کر زندگی کاخاتمہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ قبولہ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کرآر ایچ سی ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں