تھانہ قبولہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ا ن کے قبضے سے 1670 گرام چرس برآمد کرلی

جمعہ 22 مارچ 2024 19:11

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) تھانہ قبولہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ا ن کے قبضے سے 1670 گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 28/KB میں تھانہ قبولہ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پرکاروائی کرتے ہوئے عبدالشکور ،خورشید اورنور علی کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے 1670 گرام چرس برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں