گورنمنٹ رضیہ سلطانہ سکول برائے نابینا طلباء و طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 7 اپریل بروز ہفتہ 9-30بجے منعقد ہو گی

جمعرات 5 اپریل 2018 16:30

فتح جنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء) گورنمنٹ رضیہ سلطانہ سکول برائے نابینا طلباء و طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات 7 اپریل بروز ہفتہ 9-30بجے منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ہوں گے ۔ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے -

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں