بھارت میں تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر پھسل گئی،چارافراد ہلاک
حادثے کے باعث ایمبولینس میں موجود افراد گاڑی سے اچھل کر باہر جاگرے، ویڈیو جاری
جمعرات 21 جولائی 2022 13:05
(جاری ہے)
حادثے کے باعث ایمبولینس میں موجود افراد گاڑی سے اچھل کر باہر جاگرے، جبکہ ٹول پلازہ میں کام کرنے والا عملہ بھی حادثے کی زد میں آگیا۔
مریض، اس کی اہلیہ اور ان کے رشتہ دار شدید زخمی ہوئے اور انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔مرنے والے افراد کی شناخت منجوناتھ مادیو نائکا، لوکیش نائکا، جیوتھی نائکا اور گجانن لکشمن نائکا کے طور پر کی گئی ہے۔ہلاک شدہ تمام افراد ہوناور کے رہنے والے ہیں، ٹول پلازہ کے اہلکار کی شناخت سمبج گھورپڑے کے نام سے ہوئی ہے جسے شدید چوٹیں آئی ہیں، جبکہ ایمبولینس ڈرائیور روشن روڈریگز کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بیندور پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پانچ جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگزپرمکمل پابندی عائدہوگی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنراٹک
کانگو وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کی روک تھام کے لیےتمام وسائل بروئے کار لاجا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنراٹک
حضروسردارسلیم حیدرخان کو ورنر پنجاب نامزدگی پرمبارکباد کا سلسلہ جاری
سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی خوش آئند ہے،اشعر حیات خان
اٹک پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتارکرکے 2 کلو سے زائد چرس اور 30 لیٹر شراب برآمد
اٹک ، گائوں ملا کلاں میں 47 سالہ شخص کانگو وائرس سے جاں بحق
ضلعی انتظامیہ ماحول دوست اقدامات کر رہی ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک
عوام الناس ڈینگی مچھر کے خاتمے کےلیے حکومت پنجاب کی جانب سےجاری کردہ ضابطہء اخلاق پرعمل درآمد یقینی ..
اٹک ،تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،4افراد جاں بحق
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا ڈی پی او آفس میں لائیوکھلی کچہری کا انعقاد
اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا
اٹک پولیس نے موٹر سائیکل چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا،
اٹک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف