اٹک،انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلا س کل منعقد ہو گا

جمعہ 23 اگست 2019 18:38

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ایک اجلا س 24 اگست بروز ہفتہ صبح نو بجے ڈی سی آفس میں ہو گا۔ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدار ت کر یں گے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں