فتح جنگ ، عدالت نے اشتہاری ملزم کی ضمانت منظور کر لی

ہفتہ 9 ستمبر 2023 22:21

فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2023ء) عدالت نے اشتہاری ملزم کی ضمانت منظور کر لی ۔ سول جج فتح جنگ شمیم اختر وٹو کی عدالت نے سردار خرم وقاص ایڈوکیٹ کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے تھانہ فتح جنگ کے اشتہاری ملزم اسرار احمد ولد فضل الہی سکنہ ٹیکسلا کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی عدالت کے حکم پر ملزم اسرار احمد کو رہا کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں