تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کا استعمال

ڈی سی اٹک رائو عاطف رضا ، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میڈم فروہ بتول سے نوٹس لینے کا مطالبہ

بدھ 8 نومبر 2023 19:40

فتح جنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2023ء)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں جاری تعمیراتی کام میں ناقص میٹریل کا استعمال ۔ ڈی سی اٹک رائو عاطف رضا ، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میڈم فروہ بتول سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔

(جاری ہے)

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح جنگ میں تعمیراتی کام جاری ہے جس میں انتہائی ناقص تعمیراتی میٹریل استعمال کیا جا رہا ہے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر اٹک رائو عاطف رضا ، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میڈم فروہ بتول سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں