اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

بدھ 27 مارچ 2024 16:00

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) اٹک پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ سال 2023 میں تھانہ نیوائیر پورٹ کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی جس پر تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ڈکیتی کر کے روپوش ہونے والے مجرم اشتہاری کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں