اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

منگل 23 اپریل 2024 19:31

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2024ء) اٹک پولیس نے دو افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔تھانہ پنڈیگھیب پولیس نے دوران تفتیش ملزم زبیر حسین سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا ایک اور کاروائی میں دورانِ چیکنگ عابد علی عرف فیضان سے پسٹل 30 بور بر آمد کر کے ہر دو ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے لاکپ کر دیا۔\378

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں