قومی عوامی تحریک کے سرگرم رکن بچل احمدانی کوضلع بدین کا صدر مقرر کردیا گیا

جمعرات 11 اگست 2022 16:45

بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2022ء)قومی عوامی تحریک کے سرگرم رکن بچل احمدانی کو قومی عوامی تحریک ضلع بدین کا صدر نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

قومی عوامی تحریک کے ترجمان اشرف پلیجو کے جاری اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری مظہر راہوجو نے صوبائی اور مقامی ساتھیوں کی مشاورت مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو کی منظوری سے پارٹی کے سرگرم رکن بچل احمدانی کو قومی عوامی تحریک ضلع بدین کا صدر نامزد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہی. ۔

بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں