ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اس حوالے سے فورٹ عباس میں جامع مسجد کے باہر کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 ستمبر 2021 15:24

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اس حوالے سے فورٹ عباس میں جامع مسجد کے باہر کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
فورٹ عباس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 24 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،عامر سلطان) ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اس حوالے سے فورٹ عباس میں جامع مسجد کے باہر کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا اس حوالے سے فورٹ عباس میں جامع مسجد کے باہر کمر توڑ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

۔احتجاجی مظاہرے کا مقصد ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی کو روکنا ہے دن بدن مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔اشیاءخوردنوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہورہا ہے جس کو فوری کنٹرول کیا جائے ،احتجاجی مظاہرہ کے بعد دعا بھی کی گئی۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں