فورٹ عباس کے مختلف 3 مقامات میں ٹریفک حادثات ہوئے۔۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جس میں ایک ٹریکٹر اور 4 سے زائد آدمی شدید ہوئے جن کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Amir Sultan عامر سلطان پیر 11 اکتوبر 2021 11:45

فورٹ عباس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2021ء) فورٹ عباس کے مختلف 3 مقامات میں ٹریفک حادثات ہوئے۔۔ریسکیو ذرائع  کے مطابق جس میں ایک ٹریکٹر اور 4 سے زائد آدمی شدید ہوئے جن کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے مختلف 3 مقامات میں ٹریفک حادثات ہوئے۔۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع  کے مطابق جس میں ایک ٹریکٹر اور 4 سے زائد آدمی شدید ہوئے جن کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پہلے حادثہ فورٹ عباس کے نواحی اڈا 14 چوک کے قریب پیش آیا جہاں پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں 2 شخص شدید زخمی دوسرے حادثہ میں 77 موڑ کے قریب پیش جس میں موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی تیسرے حادثہ میں فصل میں کھڑے ٹریکٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹریکٹر جل کر خاکستر ہو گیا ۔

۔ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پرفوری پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا دوسری جانب زخمیوں کو ٹی ایچ کیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں