بہاولنگر‘افسوسناک حادثہ ،معمر شخص کا سر تن سے جدا ہو گیا

منگل 30 نومبر 2021 14:22

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) افسوسناک حادثہ ،معمر شخص کا سر تن سے جدا ہو گیا ۔واقع کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقہ مروٹ میں بزرگ شہری رکشہ پر جا رہا تھا کہ اسکی چادر رکشہ کی شافٹ میں آگء اور اسکا سر دھڑ سے الگ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122 فورٹ عباس کی پی ٹی ایس ٹیم نے جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو کو آر ایچ سی مروٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں