بہاولنگر،ضلع بھر میں ڈکیتیاں جاری،ڈاکو دن دیہاڑے یوٹیلیٹی سے ایک لاکھ روپے نقدی ،دو موبائل فون لوٹ کر فرار

منگل 11 جنوری 2022 22:11

بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2022ء) ضلع بھر میں نان سٹاپ ڈکیتیوں کا سلسلہ جاری،دن دیہاڑے محلہ فاروق آباد مین روڑ یوٹیلیٹی سٹور پر ڈکیتی کی وادات میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو یوٹیلیٹی سٹور سے ایک لاکھ روپے نقدی دو موبائل فون لوٹ کر فرار مقامی پولیس نیموقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب آئی جی پنجاب سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں