پاکستان میں چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اورسویا کی بوائی مکمل
بہترین پیداواردینے والی ٹیکنالوجی کو پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی حالات کے مطابق مزید بہتربنایا ہے
منگل 28 مارچ 2023 16:53
(جاری ہے)
2022 کے موسم بہار میں 400 ایکڑ اراضی کے مقابلے میں اس سیزن میں گزشتہ سال کی نسبت زیر کاشت رقبے میں 175 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ڈاکٹر محمد علی رضا نے بتایا کہ اس سال ہم نے تین صوبوں پنجاب، سندھ اور خیبر پختوانخواہ کے میں کاوش کی ہے ۔ خاص طور پر پنجاب میں مکئی اور سویا بین کی پٹی کے انٹرکراپنگ ٹرائلز 50 مختلف مقامات پر کیے جا رہے ہیں جن میں خیرپور ٹامیوالی، بہاولپور، پاکپتن، وہاڑی، گوجرہ، شیخوپورہ، لیہ، لودھراں وغیرہ شامل ہیں۔ سندھ میں بدین، حیدر آباد، ٹنڈوجام، جام شورو وغیرہ جبکہ خیبر پختوانخواہ میں، چارسدہ، صوابی اور مردان میں 6 مقامات پر اس کے ٹرائلز کئے گئے ہیں۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ 600 سے زیادہ پاکستانی کسانوں نے این آر سی آئی کے سائنسدانوں سے فون/آن لائن رابطہ کیا ہے تاکہ ان کی اپنی زمین پر مکئی،سویا بین کی پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے استعمال کے امکانات کے بارے میں دریافت کیا جا سکے۔ڈاکٹر محمد علی رضا نے کہا یہ ٹرائلز اس انٹرکراپنگ سسٹم کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ کسانوں اور پالیسی سازوں میں اس کے فوائد کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ مکئی اور سویا بین کے علاوہ مختلف قسم کی فصلیں جیسے گندم، گنا، توریا، کلور اور چنے کو بھی این آر سی آئی کے تحت مخلوط کاشت کی تحقیق میں شامل کیا جا رہا ہے جو پاکستان میں فصلوں کی پیداوار اور مٹی کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے مقامی سائنسدانوں کے عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بہاول پور،پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام کا مال لوٹنے لگ گئی
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر شدید تشویش ہے، ملک امتیازچنڑ
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپورکااحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان'
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاول پور، پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ضمنی الیکشن کامعاملہ
سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..
بہاول پور، محکمہ ریلوے سمہ سٹہ،ٹھیکیدارکرایہ کی مدلاکھوں روپے ہڑپ کرگیا
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود