محکمہ خزانہ پنجاب کی ہدایت پر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر قیصر مشتاق کے خلاف غیر قانونی تقرریوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر کارروائی شروع
اتوار 19 اگست 2018 20:00
(جاری ہے)
یاد رہے کہ وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر مشتاق کے خلاف وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم آتشزدگی اور چار دیواری سمیت اوور ٹائم کی مد میں لاکھوں روپے کی کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت اینٹی کرپشن اور نیب میں کیس زیر سماعت ہیں جبکہ ان کی تعیناتی کا عرصہ چار ماہ بعد ختم ہو جائے گا اور وہ نئی حکومت کے سنبھلنے سے قبل ہی سینڈیکٹ کے اجلاس میں تمام معاملات میں کلین چٹ لینا چاہتے اور پسند نا پسند کی بنیاد پر ملازمین کو مختلف سزا ئیں دینا چاہتے ہیں۔
وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر مشتاق پر مسلم لیگ(ن) کے دور اقتدار میں میرٹ کے برعکس ،سیاسی بنیادوں پر تقرریوں اور بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کے الزامات ہیں ۔تاہم اس حوالے سے اسلامیہ یونیورسٹی کے ترجمان شہزاد احمد خالد نے اپنی جاری پریس ریلیز میں گذشتہ تین سال کے دوران مالی بے ضا بطگیوں اور میرٹ کے برعکس تقرریوں سمیت لوٹ مار پر پردہ ڈالنے کیلئے محکمہ خزانہ اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے لیٹر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ ختم ہو چکا ہے۔بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میٹروپولیٹن کارپوریشنز، ڈویلپمنٹ اتھارٹیز، پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسیز کو بلڈنگ پلان مکمل ..
صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کابہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ
بہاولپور،سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بہاول پور،پولیس عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی بجائے عوام کا مال لوٹنے لگ گئی
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر پر شدید تشویش ہے، ملک امتیازچنڑ
عوام کو ٹیکسز دینا پڑینگے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، امیر جماعت اسلامی بہاولپور
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن بہاولپورکااحتجاجی ریلی نکالنے کااعلان'
پ*بہاول وکٹوریہ ہسپتال کاڈیک وارڈ ڈاکٹروں کی بڑی نااہلی سامنے آگئی
جاری ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت میں معیار کے مطابق مکمل کیا جائے، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
بہاول پور، ڈسٹرکٹ کلکٹرآفس اورچولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی آڈٹ انسپکشن رپورٹ ،متعلقہ لینڈ ریونیواکاونٹس ..
بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ
بہاولپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف