اوچ شریف، بکھریکے قریب پولیس مقابلہ میں 3 دہشت گرد ہلاک

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 16:12

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔1 1اکتوبر 2014ء) اوچ شریف میں بکھری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں 3دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گرد تھانہ نوشہرہ جدید سے فرار ہوئے تھے،پولیس طویل عرسے سے ان کی تلاش میں تھی۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونیوالے دہشت گرد پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے ۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں