زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:21
بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکٹروں زمینداروں نے شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارکھان میں واپڈا اہلکار زمینداروں سے ماہوار لاکھوں روپئے بطوربھتہ لیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی زمینداروں کو بجلی نہیں دی جاتی ۔
انہوں نی کہا کہ گذشتہ دنوں بھی زمینداروں نے واپڈا اہلکاروں کیخلاف احتجا ج کیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر،ایکسین کیسکو لورالائی،ایس ڈی او کیسکو سب ڈویژن کوہلو سے مزاکرات کے بعد احتجاج کو ختم کیا گیا۔لیکن اس کے باوجود نہ زمیندوراں کو بجلی دی گئی اور نہ ہی ان کرپٹ اہلکاروں کا تبادلہ کیا گیا۔(جاری ہے)
انہوں نے جلسے کے توسط سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طورپر بارکھان کے زمینداروں کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور واپڈا بارکھان کے کرپٹ اہلکاروں کا فوری تبادلہ کرکے انکی جگہ دوسرے اہلکار لائے جائیں بصورت دیگر آنے والے جمعہ کو دوبارہ احتجاج کیا جائے گا۔
اگر پھر بھی واپڈا حکام نے اس مسلے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان 9 جنوری بروزجمعہ کو لورالائی تا پنجاب جانے والی قومی شاہراہ کو رکنی کے مقام پر احتجاجاً غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیں گے جس کی تمام تر ذمداری واپڈا کے اعلی حکام پر عائد ہوگی۔متعلقہ عنوان :
بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حب، بارکھان میں نیشنل پارٹی کے کارکنان پر انتقامی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں ، عبدالغنی رند
د*بارکھان میں ایک شخص نے اپنے چچا کو قتل کردیا اور دوسرے کو زخمی کردیا
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز
بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی حلقے
ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی
بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر جاں بحق، 4زخمی
جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ
بارکھان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے