ْڈی پی او بٹگرا م آ ج دن بارہ بجے تھا کو ٹ پل چیک پو سٹ پر کھلی کچہری کا انعقاد کر یں گے

اتوار 13 جنوری 2019 17:00

بٹگرام۔23 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2019ء) ڈی پی او بٹگرا م آ ج دن بارہ بجے تھا کو ٹ پل چیک پو سٹ پر کھلی کچہری کا انعقاد کر یں گے تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر بٹگرام عبدالرا ئوف با بر قیصرا نی آج بروز سوموار دن بارہ بجے تھا کوٹ پل چیک پوسٹ پر کھلی کچہری کا انعقادکریںگے جسکے لیے تما م ترتیاریاںمکمل کرلی گئیں ہیں پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری کا مقصد عوا م کے مسا ئل کو اُنکی دہلیز پر سن کر حل کر نا اور جرا ئم کے خا تمے کے لیے عوام و پولیس کو قر یب لا نا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں