بٹگرام،موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق،ایک زخمی

جمعہ 11 جنوری 2019 22:51

بٹگرام ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2019ء) جمیرہ جانے والی موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھاکوٹ سے جمیرہ جانے والی موٹر کار نمبر 4202 جیسے ڈرائیور محمد سعید چلا رہا تھا سج بیڑ کے مقام پر کار بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں ڈرائیور سعید ولد اسماعیل اور حمید ولس ظہیر اللہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ انکا تیسرا ساتھی بخت زہیب ولد سیف الملوک شدید زخمی ہو گیا۔ حادثے میں گاڈی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں