بھمبر، چوہدری عزرم اقبال و دیگر کا چوہدری منظور حسین کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 16 مئی 2020 18:41

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2020ء) نائب صدر کشمیر پریس کلب بھمبر و آزاد جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے جنرل سیکرٹری چوہدری عزرم اقبال ، چوہدری ناصراقبال آف کویت ، سیاسی سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم نے چوہدری محمد ادریس ، چوہدری اویس منظور کے والد محترم کاروباری شخصیت چوہدری منظور حسین آف دعورہ جٹاں کی وفات پر گہرے و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت کی اور لواحقین کے صبر جمیل کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں