بولان جیپ ریلی دوسرے روز بھی جوش و خروش سے جاری

پاک فوج اور قبائلی رہنمائوں کے تعاون سے منعقدہ ریلی میں دو خواتین سمیت 60 ڈرائیورز شریک ہو رہے ہیں

منگل 20 مارچ 2018 14:54

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) بولان میں جیپ ریلی دوسرے روز بھی جاری ہے جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ڈرائیور جوش وخروش سے حصہ لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

بلوچستان میں امن کی بحال ہوتے ہی پاک آرمی اور ایف سی نے قبائلی رہمنائوں کے تعاون سے بولان میں منعقد کردہ جیپ ریلی دوسرے روز بھی جاری ہے۔ریلی میں پشاور سے لیکر کراچی تک سے تعلق رکھنے والی دو خواتین سمیت 60 ڈرائیور حصہ لے رہے ہیں۔ آج مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے ، ریلی کو دیکھنے کے لئے مقامی لوگوں کی بڑی تعداد ٹریک پر موجود ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں