گگومنڈی:مجبورخاتون کی مدد،سعودی پلٹ شہری پرملزمان کاکلہاڑیوں سےقاتلانہ حملہ
قاتلانہ حملےمیں سعودی پلٹ شہری محموداوربھائی شدیدزخمی،پولیس نےقانونی کاروائی شروع کردی ،ملزمان علاقےکےبااثرزمیندارکی پشت پناہی پرایک مجبورخاتون کی ویڈیوبناکربلیک میل کررہے تھے،ملزمان پر5مقدمات پہلے بھی ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 23 اپریل 2017 15:27
(جاری ہے)
مقامی افرادنے خون میں لت پت محموداور اسامہ کوگگومنڈی ہسپتال منتقل کیا۔
ملزمان کی پشت پناہی علاقے کا بااثرزمیندارچوہدری شوکت کررہاہے۔واضح رہے سعودی پلٹ شہری محمودنے نواحی گاؤں کی رہائشی ایک مجبورمیاں بیوی کی درخواست پرمددکی تھی۔مجبورخاتون نے مئوقف اختیارکیاکہ ملزم خالد اس کی برہنہ حالت میں ویڈیوبناکربلیک میل کررہاہے۔کہ ایک ایکڑاراضی اس کے نام کروائے اور نقدی فراہم کرے۔جس پرسعودی پلٹ شہری نے خاتون کے حق میں قانونی کاروائی کرواکے انصاف دلوایاتھا۔تاہم ملزمان خالد،افضل ودیگرسعودی پلٹ شہری کے خون کے پیاسے بن گئے۔جس کے باعث آج صبح محمودپرحملہ کردیا۔ ملزمان پرپہلے بھی مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے پر5مقدمات ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق پوراگاؤں ملزمان کی گھناؤنی حرکات اور وارداتوں سے تنگ ہے۔بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بورے والا کے قریب مسافر کوچ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جانبحق، سات زخمی
بورے والا، ڈکیتی ، چوری ، راہزنی ِ‘ 11 گروہوں کے 28 ارکان گرفتار
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
بورے والا:بار دانہ کی تقسیم اور گندم کے بلز کی ادائیگی پرکسانوں اور پاسکو کے درمیان صورتحال کشیدہ
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
صحافی ہمارے معاشرے کو حقائق سے باخبر رکھنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،سردار خالد محمودڈوگر
پاکستان کسان اتحاد کی طرف کسانوں پرتشدد اور مقدمات کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر پریس کلب کے ..
بورے والا،دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
مزدوروں کے عالمی دن پر غلہ منڈی بورے والا میں تقریب کا انعقاد
شاہد حسین یوگا کلب 505/ای بی کی طرف سے کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کو مزدوروں سے منسوب کردیا گیا ..
محکمہ تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کی پرموشن
ملک بھر کی طرح بورے والا میں بھی مزدوروں کا عالمی منایا گیا
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی کارکردگی پر برہم
-
ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال
-
آرمی چیف کا ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ٹیلیفونک رابطہ
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل