اُردو پوائنٹ پاکستان چکوالچکوال کی خبریںچکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق

چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اتوار کو چکوال میں محلہ موچی بازار مین کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق افراد میں باپ اور 2بیٹے شامل ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

چکوال شہر کی مزید خبریں