Sچکوال میں پہلا آل کراٹے اسٹائل ٹورنامنٹ
اتوار 21 اپریل 2019 20:01
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ کی شہرت کی خاص وجہ یہ تھی کہ یہ ٹورنامنٹ چھ مختلف کراٹے اسٹائل میں کرایا گیا جن میں مسلم کمانڈو مارشل آرٹ، شِن کیوکشن، IKO موتشیما، کنگ فوتوا، وشو کنگفو اور تائی کووانڈو شامل تھے اور ہر اسٹائل کے بچوں نے اپنے اسٹائل میں فائٹ کر کے جیوری فیصلے کے بعد ہی انعام کے حقدار ٹھہرے۔
اس ٹورنامنٹ کے بانی شیخ جمشید علی تھے جنہوں نے اپنی کراٹے کے ساتھ محبت کو قائم رکھتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات و اخراجات کو خود برداشت کیا اور کراٹے سے محبت و لگن کو ثابت کر کے لوگوں کو دکھایا۔ اس کے علاوہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر محمد علی نے ادا کیے اور نقابت کے بھرپور جوہر دکھائے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر ٹورنامنٹ کے بانی شیخ جمشید علی نے MNA سردار ذوالفقار علی خان دلہہ، شیخ وقار علی، راجہ طارق افضل کالس اور چوہدری بلال اکبر کو خصوصی شیلڈز دیں۔ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور کامیاب بنانے کے لیے ایک کمیٹی بنائی گئی جس کے ممبران ملک محمد اقبال، ملک ظفر اقبال، نعیم اشرف، عاصم تنویر، محمد حسیب اعظم، محمد واجد ہیں۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چکوال، توہین رسالت و قرآن کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت،عمر قید اور جرمانے کی سزا
چکوال ، عدالت نے قتل کے مجرموں کو عمر قید، پانچ، پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال، ’چک نورنگ’ قتل کے ملزمان باعزت بری کردیاگیا
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
حکومت پنجاب کی جانب سے چکوال میں گندم کی خریداری کا آغاز نہ ہو سکا ،کسان پریشانی کا شکار
سستی روٹی پروگرام پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی مختلف علاقوں میں انسپکشن
چکوال، 48 غریب و مستحق افراد کی بچیوں کی شادی کیلئے 12لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ