چکوال تحصیل آفس میں تعینات رجسٹری محرر محمد نواز مغل کی اہلیہ کوسپرد خاک کر دیا گیا

پیر 18 نومبر 2019 19:49

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) چکوال میں تحصیل آفس میں تعینات رجسٹری محرر محمد نواز مغل کی اہلیہ کو ان کے آبائی گائوں قصبہ دلہہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ نماز جنازہ میں ضلع بھر کی سیاسی ،سماجی اور تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔جبکہ اب تعزیت کرنے والوں کا داتا بند گیا ہے۔اور بڑی تعداد میں لوگ اظہار افسوس کے لیے اور فاتحہ خوانی کے لیے انکی رہائشگاہ دلہہ پہنچ رہے ہیں۔انکے ذاتی دوستوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے اور اللہ تعالیٰ سے التجا کی ہے کہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں