چکوال،تھانہ سٹی چکوال کے علاقے سے ایک شخص ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

پیر 18 نومبر 2019 23:18

چکوال۔ 18 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2019ء) پنڈی پھاٹک تھانہ سٹی چکوال کے علاقے سے ایک شخص کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا گیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر سعادت شہزاد قمر نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزم احسن ریاض ولد محمد ریاض سکنہ دھیدوال کے قبضہ سی30بور پسٹل اور تین گولیاں برآمد کرلیں۔ ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں