چکوال،عید الفطر کی طویل چھٹیاں مکمل ہونے کے بعد جمعرات کے روز معمولات زندگی ایک دفعہ پھر مکمل طور پر بحال ہوگئے
جمعرات 28 مئی 2020 21:31
(جاری ہے)
جبکہ بازاروں میں بھی عوام کا بھرپور رش رہا، 50فیصد زائد لوگوں نے ماسک نہیں پہنچ رکھے تھے اورحکومت کی طرف سے مقرر کیے جانے والے قواعد و ضوابط مسلسل ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں۔
سڑکوں ٹریفک زیادہ رہی، رکشہ ڈرائیوروں نے حکومت کا دس روپے کا کرایہ فی سٹاپ ہوا میں اڑا دیا ہے اور وہ بدستور پٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود 20روپے فی سٹاپ وصول کر رہے ہیں۔ سبزی اور فروٹ کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ کورونا کے حوالے سے جمعرات کے روز ضلع چکوال میں کوئی نیا مریض ابھی تک سامنے نہیں آیا۔چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
چکوال، ’چک نورنگ’ قتل کے ملزمان باعزت بری کردیاگیا
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
حکومت پنجاب کی جانب سے چکوال میں گندم کی خریداری کا آغاز نہ ہو سکا ،کسان پریشانی کا شکار
سستی روٹی پروگرام پر عمل درآمد کے جائزہ کیلئے ڈپٹی کمشنر چکوال کی مختلف علاقوں میں انسپکشن
چکوال، 48 غریب و مستحق افراد کی بچیوں کی شادی کیلئے 12لاکھ روپے کی خطیر رقم تقسیم
صاحبزادہ سلطان نیاز الحسن زیب سجادہ دربار حضرت سخی سلطان باہو کی MeKhana Restaurant چکوال آمد
چکوال، مقامی پیپر مل میں زہر یلی گیس سے 4مزدور جاں بحق
چکوال سے چک ملوک جاتے ہوئے کار اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے کچے مکان میں جا لگی دو افراد جاںبحق
کریمنل ماڈل کورٹ کا فیصلہ،بھاری منشیات کا ملزم بری
چکوال میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
چکوال، ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت
چکوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی