چکوال، ڈپٹی کمشنر کی سائلین سے ملاقات، مسائل سنے

پیر 28 ستمبر 2020 23:21

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) گورنمنٹ کی پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم نے اپنے دفتر کے برآمدے میں سائلین سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے فرداًً فرداًًتمام سائلین سے انکے مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کو ان کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکام جاری کئے۔انہوں نے کہا کہ تمام لوگوں کے مسائل نوٹ کر لئے گئے ہیں جنہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

چکوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں