yچمن ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا

منگل 2 جنوری 2024 20:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2024ء) چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چمن بارڈر کے قریب قومی شاہراہ پر پرلت کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی۔

(جاری ہے)

نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی چمن انتظامیہ کررہی ہی

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں