چارسدہ،سابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کمرہ عدالت سے گرفتار

بدھ 25 اکتوبر 2023 20:05

چار سدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2023ء) سابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کو کمرہ عدالت سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ایس ایچ او سٹی کے مطابق ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر فضل شکور کر گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

سابق صوبائی وزیرفضل شکو ر خان پر9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کاالزام ہے۔عدالت نے عالم خان کی بھی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں