شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا

پیر 25 ستمبر 2017 19:01

شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا
چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 ستمبر2017ء) شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے چارسدہ کرکٹ کلب کو ہرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد کرکٹ کلب درگئی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرررہ اورز میں 192رنز بنائے جس میں شہاب 68، صدیق 44اور شہزاد نے 18رنز بنائے ۔

(جاری ہے)

جواب میں چارسدہ کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 116رنز پر آوٹ ہو گئی جس میں شہزاد کرکٹ کلب کی طرف سے جواد نے 4، شہاب اور مدثر نے دو دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :

چار سدہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں