انجمن تاجران کھوکھرانوالی مارکیٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی آج نکالی جائے گی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:05

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) انجمن تاجران کھوکھرانوالی مارکیٹ چنیوٹ کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ پاک فوج زندہ باد ریلی آج مورخہ16دسمبر بروز اتوار 11بجے دن گلی جامع مسجد کھوکھرانوالی سے زیر قیادت صاحبزادہ خواجہ معین الدین صدر انجمن تاجران نکالی جائے گی ریلی میں سول سوسائٹی تاجر برادری کے علاوہ صحافی وکلا تنظیموں کے افراد بھی شرکت کریں گے اس موقع پر سانحہAPSسکول کے بچوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں