چنیوٹ، پولیس کارروائی، ملزم گرفتار، شراب برآمد

ہفتہ 17 اگست 2019 20:51

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) تھانہ محمد والا پولیس کی کاروائی ایک ملزم کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ محمد والا کے اے ایس آئی محمد الیاس نے موضع کلری کے علاقہ میں مخبر کی اطلاع پر ریڈ کر کے ملزم شاہد عباس کے قبضہ سے تیس لیٹر شراب پکڑ لی ملزم کے خلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں