چنیوٹ، رنجش کی بنا پر 30سالہ نوجوان قتل

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:02

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) رنجش کی بنا پر 30سالہ نوجوان قتل کردیا گیا۔ چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے علاقہ ٹھٹھہ محمد شاہ میں گزشتہ رات ملزم سرفراز وغیرہ نے یسین ولد اللہ بخش پر تشدد کر کے قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

وقوعہ کی اطلاع ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ شفٹ کر دی گئی، ملزمان کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں