اوورسیز پاکستانیوںکے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جارہے ہیں،ڈی سی چنیوٹ
بدھ 16 اکتوبر 2019 23:07
(جاری ہے)
اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے اجلاس میں پولیس ، ریونیو و دیگر محکموں سے متعلقہ درخواستیں زیر سماعت آئیں جس پر محکمانہ کاروائی کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ،مختلف کیسز پر بحث ہوئی،جس پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اونے مناسب ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین حیدرنے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی فیملیز سے مکمل تعاون کیا جا رہا ہے اور انکے کسی بھی قسم کے مسائل جو ضلعی انتظامیہ ، پولیس یا دیگر اداروں سے متعلقہ ہوتے ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے تاکہ بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانی اپنے خاندان کے بارے میں پریشان نہ ہوں۔انکا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بہتر اقدامات اور انکے معاملات پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور پاکستان میں انکے خاندانوں اور جائیدادوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ وہ بے فکری سے بیرون ملک اپنا روزگار کما سکیں۔چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی چوری کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈپٹی کمشنرچنیوٹ
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ٴْ چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت بجلی چوروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون
&چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
شہریوں کی سہولت کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ کے تربیتی کورس جاری
چنیوٹ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب
شہیدوں کے لہو سے تر ہے یہ زمین پاکستان اور اس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا لہو بھی شامل ہے ،سید کلیم ..
چنیوٹ،مولانا محمد ادریس رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے
پولیس موبائل خدمت مرکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او چنیوٹ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر قیادت ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ