تیزر فتار دو ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے، نوجوان شدید زخمی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:28

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) تیزر فتار دو ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے 21سالہ نوجوان شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرگودھار وڈ بالمقابل سوزوکی شوروم کے قریب دو ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،جس کے باعث ڈمپر ڈرائیور قاسم ولد شوکت علی سکنہ سرگودھا شدید زخمی ہو گیا،جس کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں