امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں،ڈی پی او چنیوٹ
بدھ 3 جون 2020 22:38
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ مئی کے دوران چنیوٹ پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی138مجرمان اشتہاریوں کو گرفتارکیاجس میں 8 اشتہاری مجرمان سنگین وارداتوںمیں ملوث پائے گئے ۔
منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی کرتے ہوئی59مقدمات درج کرکی60ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔منشیات فروشوں کے قبضہ سی16 کلوسے زائد چرس،4کلوگرام سے زائد ہیروئن،1015لیٹر شراب،410لیٹر لہن معہ چالو بھٹیاں و سامان برآمدکیا گیا۔ ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر52 ملزمان کو گرفتا ر کیا گیا جن کے قبضہ سی20عدد پسٹل،13بندوقیں،4رائفل،2 کاربین اور2 کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد ہوئیں ۔سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر4ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے گرفتارکیا گیا۔جواء کھیلنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی28ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔مجرمان اشتہاریوں کو پناہ دینے والی5ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔تیز رفتاری،غفلت لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے پر 11ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتارکیا گیا۔چوری ، ڈکیتی اور رہزنی کے مقدمات میںلاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ،زیورات،موٹرسائیکلیں،گھریلو سامان برآمدکیا گیااور چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان کو گرفتارکیاگیا۔علاوہ ازیں ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اورجرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہے۔چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر صدارت ریونیو ریکوری کے حوالے سے اجلاس
بجلی چوری کر کے ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ڈپٹی کمشنرچنیوٹ
ڈی پی او چنیوٹ عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ٴْ چنیوٹ ،ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی زیر صدارت بجلی چوروں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈائون
&چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کا سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشن بھوانہ کاسرپرائز وزٹ
ھ*چنیوٹ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت لوگوں کے مسائل سنے
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
شہریوں کی سہولت کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ کے تربیتی کورس جاری
چنیوٹ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب
شہیدوں کے لہو سے تر ہے یہ زمین پاکستان اور اس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا لہو بھی شامل ہے ،سید کلیم ..
چنیوٹ،مولانا محمد ادریس رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے
پولیس موبائل خدمت مرکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او چنیوٹ
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار