چترال،جرم ثابت ہونے پرملزم کو عمرقید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا
بدھ 10 اگست 2022 22:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 15مئی 2020 کو ماہ رمضان کے دوران افطاری کے لئے چیزیں خریدنے بازار جاتے ہوئے لطیف الرحمن کا عمرخان اور ظفر خان پسران بلبل خان کے ساتھ تکرار ہوا جس پر دونوں بھائیوں نے ان پر چاقو کے پے در پے وار کرکے لہولہان کردیا جو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔
بدھ کے روزحکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج نے قرار دیاکہ استعاثہ نے عمر خان کے خلاف ناقابل تردید شہادت اور دوسرے مواد پیش کردئیے جبکہ ظفر خان کے خلاف پیش کردہ ثبوت کافی نہ ہونے انہیں بری کیا جاتا ہے۔ جرمانے کی رقم مقتول کے قانونی ورثا کو ادا کی جائے گی جسے ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو چھ ماہ قید کی مزید سزا بھگتنا ہوگا۔ شکایت کنندگان کی طرف سے سینئر وکیل جاوید علی خان اور ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر پیش ہوئے جبکہ صفائی کے وکیل کی حیثیت سے صفی اللہ ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوتے رہے۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اپر چترال جاتے ہوئے ٹرک ڈرائیور حادثے کا شکار ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے چھلانگ لگا کر جان بچائی
چترال ،پولیس نے سوئٹرزلینڈ سے تعلق رکھنے والے سیاح کو پہاڑی چوٹی پر ریسکیو کرکے جان بچا لی
جشن قاقلشت فیسٹیول کی اختتامی تقریب (کل) منعقد ہوگی
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
امریکی خاتون نے اپر چترال بونی کے پولو پلیئر انور ولی کیساتھ شادی کرلی
سہ روزہ جشن کاغلشٹ (آج )سے کاغلشٹ کے سبزہ زار میں منایا جائیگا ،تمام دوایتی کھیل کھیلے جائیں گے
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ