چونیاں ،ْشادی کی تقریب میں ہو نے والی ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،ْ بچہ زخمی

پیر 15 اکتوبر 2018 23:46

چونیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) چونیاں کے علاقہ میں ایک شادی کی تقریب میں ہو نے والی ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ بھی زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق چونیاں کے گاؤں گاڑہ سنگھ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں باور ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت پندرہ سالہ عمر کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی بچے کے نام ابو بکر ہے۔ جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں