چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

پیر 31 جولائی 2023 17:40

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2023ء) چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں