چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

پیر 1 اپریل 2024 14:40

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2024ء) قصور کی تحصیل چونیاں کے علاقے کیتن خورد میں شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دوسری شادی کر رکھی تھی، جس کا اکثر بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اس حوالے سے ملزم سے تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں